0
Saturday 21 Jul 2012 16:56

بےنطير بھٹو قتل اور ممبئی حملہ کيس کی سماعت اٹھائيس جولائی تک ملتوی

بےنطير بھٹو قتل اور ممبئی حملہ کيس کی سماعت اٹھائيس جولائی تک ملتوی
اسلام ٹائمز۔ خصوصي عدالت کے جج چوہدري حبيب الرحمان نے دونوں اہم مقدمات کی سماعت کی۔ بے نظير بھٹو قتل کيس کي سماعت کے دوران استغاثہ کي جانب سے نجي ٹيلي کميونکيشن کمپني کي ملازمہ کو بطور گواہ تبديل کر کے نئے ملازم کا بيان لکھنے کي درخواست پر بحث مکمل کر کے فيصلہ محفوظ کرليا گيا، جبکہ ممبئي حملہ کيس ميں عدالت نے استغاثہ کي درخواست پر دو گواہان اے ايس آئي جمشيد اور سب انسپکٹر شفيق کي طلبي کے سمن جاري کرتے ہوئے اٹھائيس جولائي کو طلب کر ليا ہے۔




خبر کا کوڈ : 180877
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش