0
Sunday 11 Nov 2012 10:42

قرآن و صاحب قرآن (ص) کے موضوع پر ہونیوالی ''عالمی اتحاد امت کانفرنس'' شروع

قرآن و صاحب قرآن (ص) کے موضوع پر ہونیوالی
اسلام ٹائمز۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امت مسلمہ کا بین الاقوامی اجتماع ''عالمی اتحاد امت کانفرنس'' شروع ہوا چاہتا ہے۔ اسلام آباد کے جناح کنونشن سنٹر میں اس وقت شرکائے کانفرنس کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ پوری دنیا سے مختلف مکاتب فکر کے علماء اور مشائخ اس عالمی کانفرنس میں شرکت کر رہے ہیں۔ کانفرنس کا موضوع ''قرآن و صاحب قرآن (ص)'' رکھا گیا ہے۔ اس اقدام سے امت مسلمہ کو جہاں اتحاد و یکجہتی کا پیغام دیا جائے گا وہاں اسلام دشمن پالیسیوں کے خلاف مضبوط لائحہ عمل کا بھی اعلان متوقع ہے۔ کانفرنس کی لائیو کوریج کے اس لنک سے استفادہ کیا جا سکتا ہے۔
http://ustre.am/QDUg
خبر کا کوڈ : 210928
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش