0
Monday 12 Nov 2012 01:01

اسکردو میں درجہ حرارت منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا

اسکردو میں درجہ حرارت منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا
اسلام ٹائمز۔ اسکردو میں گرمی کی لہر میں اچانک تیزی آگئی ہے، غیر متوقع ٹھنڈ نے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔ اس وقت اسکردو میں درجہ حرارت منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا ہے اور سردی میں اضافے کے باعث پہاڑوں پر سے آنے والی ندی نالوں میں بھی پانی کی مقدار متاثر ہوگئی ہے جس کے باعث اسکردو شہر میں بھی لوڈشیڈنگ شروع کردی گئی ہے۔ یاد رہے بلتستان میں گرمیوں میں بجلی وافر مقدار میں ہوتی ہے جبکہ سردیوں میں بھاری برقی آلات کے استعمال کے نتیجے میں بجلی کی پیداوار کم پڑجاتی ہے۔
خبر کا کوڈ : 211064
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش