0
Friday 16 Nov 2012 00:24

حکومت سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد محرم میں ایک دوسرے سے تعاون کریں، آئی ایس او پشاور

حکومت سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد محرم میں ایک دوسرے سے تعاون کریں، آئی ایس او پشاور
اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاور ڈویژن کے نائب صدر اظہر بنگش نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت، انجمن تاجران، اسٹوڈنٹس تنظیمیں، سیاسی و سماجی پارٹیاں اور اقلیتی برادری محرم الحرام میں امن و امان قائم رکھنے کیلئے ایک دوسرے کا ساتھ دیں تاکہ محرم میں کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما نہ ہوسکے۔ ان حیالات کا اظہار انہوں نے محرم الحرام کی آمد پر اپنے ایک بیان میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ مقصد امام حسین (ع) کو ایک اچھے انداز سے دنیا تک پہچانا ہو گا اور اس کیلئے ضروری ہے کہ عالمِ اسلام متحد ہو۔
خبر کا کوڈ : 212158
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش