0
Wednesday 6 Mar 2013 10:48

مانسہرہ، کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کا خطرناک اسلحہ کے ساتھ جلوس

مانسہرہ، کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کا خطرناک اسلحہ کے ساتھ جلوس
اسلام ٹائمز۔ مانسہرہ میں کالعدم تنظیم کے کارکنوں کا کلاشنکوفوں بندوقوں اور دیگر خطرناک ہتھیاروں کے ساتھ جلوس انتظامیہ بے بس قانون کے رکھوالے خاموش تماشائیوں کی مثال بنے رہے گزشتہ روز کالعدم تنظیم کے رہنما احمد لدھیانوی، اورنگزیب فاروقی و دیگر مقامی کارکنوں نے ایک ماہ قبل ہارٹ اٹیک سے مرنے والے ایک شخص کو شہید کہہ کر جلسہ بنایا اور مرحوم کے نام پر بفہ چوک کا نام نذیر شہید چوک رکھ کر چلے گئے۔ انہوں نے اپنے خطابات میں اسلامی جمہوریہ ایران کو زبردست تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے فرقہ واریت پھیلاتے رہے جبکہ انتظامیہ جبکہ انتظامیہ بھی انکی ہاں میں ہاں ملاتی رہی عوامی حلقوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔
خبر کا کوڈ : 244621
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش