0
Sunday 2 Feb 2014 16:56

سیاسی جماعتوں نے رہنماؤں کو طالبان کیخلاف بیان بازی سے روک دیا

سیاسی جماعتوں نے رہنماؤں کو طالبان کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
اسلام ٹائمز۔ سیاسی جماعتوں نے اپنے رہنماؤں کو طالبان سے مذاکرات کے حوالے سے بیان بازی میں احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف نے اپنے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت کی ہے کہ طالبان سے مذاکرات کے حوالے سے غیر ضروری بیان بازی سے اجتناب کیا جائے اور کوشش کی جائے کہ اس معاملے میں صرف پارٹی ترجمان کی طرف سے ہی کوئی بات کی جائے۔
خبر کا کوڈ : 347710
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش