0
Sunday 18 May 2014 22:10

مفتی گلاب کا پنجگور میں پمفلٹ تقسیم کیخلاف اجلاس سے واک آوٹ

مفتی گلاب کا پنجگور میں پمفلٹ تقسیم کیخلاف اجلاس سے واک آوٹ

اسلام ٹائمز۔ بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن رکن صوبائی اسمبلی مفتی گلاب کاکڑ نے پنجگور میں پمفلٹ تقسیم اور حکومتی ارکان کے رویہ کیخلاف ایوان سے واک آؤٹ کیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان صوبائی اسمبلی میں جمعیت علماء اسلام سے تعلق رکھنے والے رکن صوبائی اسمبلی مفتی گلاب کاکڑ نے پنجگور میں پمفلٹ تقسیم اور حکومتی ارکان کے رویہ کیخلاف ایوان سے احتجاجاً واک آؤٹ کیا۔ انکا کہنا تھا کہ پنجگور میں‌ تمام تعلیمی اداروں‌ کو انتہا پسند دہشتگرد تنظیم کی جانب سے دھمکیاں دی گئی ہے، لیکن اتنے دن گزرنے کے باوجود انتظامیہ مبینہ گروہ کیخلاف کاروائی نہیں کررہی۔

خبر کا کوڈ : 383865
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش