0
Monday 10 Nov 2014 15:45

شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب، 2 فوجی جوان شہید، 4 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب، 2 فوجی جوان شہید، 4 دہشتگرد ہلاک
اسلام ٹائمز۔ شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب میں کلیئرنس آپریشن کے دوران چار دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا، جب کہ مقابلے میں دو فوجی جوان بھی شہید ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے گارلا مئی میں کلیئرنس آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں سے جھڑپ ہوئی، فائرنگ کے تبادلے میں چار دہشت گرد مارے گئے۔ دہشت گردوں سے مقابلے میں دو فوجی جوان بھی شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ : 418854
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش