0
Friday 5 Nov 2010 09:18

اوباما کا دورہ بھارت،کمیونسٹوں اور مسلمانوں کا احتجاج

اوباما کا دورہ بھارت،کمیونسٹوں اور مسلمانوں کا احتجاج
 ممبئی:اسلام ٹائمز-اے آر وائی نیوز کے مطابق بھارتی مسلمانوں اور ماؤ نواز باغیوں نے صدر اوباما کے دورہ پر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ مجلس احرار اسلام کے رہنما مولانا حبیب الرحمان لدھیانوی نے بھارتی مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ اوباما کے دورہ بھارت کا بائیکاٹ کیا جائے۔ان کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم،اور مذہبی جذبات کو زک پہنچانے کے خلاف یوم سیاہ منایا جائے گا،ادھر ماؤ نواز اور دیگر کمیونسٹ رہنماؤں نے کہا کہ صدر اوباما کا دورہ سامراجی طاقتوں کی جانب سے بھارت کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے لئے ہے۔
خبر کا کوڈ : 42988
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش