0
Wednesday 21 Jan 2015 21:03

لکی مروت، ایم ڈبلیو ایم کے زیر اہتمام جشن میلاد النبی (ص) کا انعقاد

لکی مروت، ایم ڈبلیو ایم کے زیر اہتمام جشن میلاد النبی (ص) کا انعقاد
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع لکی مروت کے زیر اہتمام جشن میلاد النبی (ص) کا اہتمام کیا گیا، امام بارگاہ حسینیہ لکی مروت میں منعقدہ میلاد کی تقریب سے مختلف ذاکرین، نعت خوانوں اور مذہبی شخصیات نے خطاب کیا، اور آقائے دو جہاں حضرت محمد مصطفیٰ (ص) کی بارگاہ میں گلہائے عقیدت پیش کئے، مقررین نے سیرت خاتم النبیاء (ص) پر روشنی ڈالی۔ محفل میلاد کے بعد نیاز کا اہتمام بھی کیا گیا۔ واضح رہے کہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں اہل تشیع کی تعداد انتہائی قلیل ہے۔
خبر کا کوڈ : 434186
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش