0
Sunday 1 Feb 2015 22:43

پوری قوم انتہا پسندی، دہشت گردی اور فرقہ واریت کے خلاف متحد ہے، میجر جنرل عاصم باجوہ

پوری قوم انتہا پسندی، دہشت گردی اور فرقہ واریت کے خلاف متحد ہے، میجر جنرل عاصم باجوہ
اسلام ٹائمز۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ پوری قوم انتہا پسندی، دہشت گردی اور فرقہ واریت کے خلاف متحد ہے، امن دشمن عناصر قومی اتفاق رائے کو متاثر کرنے میں کامیاب نہیں ہوں گے۔ ترجمان پاک افواج میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ دہشت گردوں کی وحشیانہ کارروائیاں قوم کا عزم کو کمزرو نہیں کرسکتیں، دہشت گردی کے خلاف جماعتی جدوجہد جاری رہے گی۔ سانحہ شکار پور کے کچھ زخمی سی ایم ایچ پنو عاقل میں زیرعلاج ہیں، جب کہ پندرہ شدید زخمیوں کو سی ون تھرٹي طیارے کے ذریعے کراچی پہنچا دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 436457
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش