0
Friday 28 Aug 2015 18:00

باجوڑ ایجنسی، ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق

باجوڑ ایجنسی، ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ باجوڑ ایجنسی میں سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق تحصیل چمرکنڈ کے علاقے برچمر کڈ میں سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں مقامی شخص بالول جاں بحق ہوگیا، حاجی بالول گھر سے باہر جارہا تھا کہ راستے میں ریموٹ کنٹرول دھماکا ہوگیا، واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا۔
خبر کا کوڈ : 482563
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش