0
Sunday 9 Oct 2016 20:14

ڈی آئی خان، کل سے موٹر سائیکل بند جبکہ نو دس محرم موبائل سروس معطل رہیگی

ڈی آئی خان، کل سے موٹر سائیکل بند جبکہ نو دس محرم موبائل سروس معطل رہیگی
اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں کل یعنی آٹھ محرم سے موٹرسائیکل پر مکمل طور پر پابندی عائد کردی گئی ہے، جبکہ نو اور دس محرم کو موبائل سروس بھی معطل رہیگی۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر یاسر خان آفریدی نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کل یعنی آٹھ محرم الحرام کو کسی بھی وقت موٹرسائیکل پر مکمل طور پر پابند عائد کردی جائے گی جبکہ آٹھ اور نو محرم کو موبائل سروس مکمل طور پر معطل رہیگی۔ یہ فیصلہ سکیورٹی خدشات کے باعث کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 574152
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش