0
Sunday 3 Apr 2011 03:49

جمیعت علمائے اسلام کا حکومت سے مولانا فضل الرحمان کی سیکورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ

جمیعت علمائے اسلام کا حکومت سے مولانا فضل الرحمان کی سیکورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد:اسلام ٹائمز۔مولانا عبدالغفور حيدري نے وزير داخلہ کو خط ميں لکھا ہے کہ، جے يو آئي کے قائد کی اسلام آباد ميں رہائشگاہ پر کوئي مستقل سيکيورٹي اہلکار تعينات نہيں کيا گيا۔ حکومت کو سيکيورٹي کي فراہمي کے لئے متعدد بار درخواستيں ارسال کرنے کے باوجود کوئي خاطر خواہ انتظامات نہيں کئے گئے۔ مولانا عبدالغفور حيدري کا کہنا تھا کہ حکومت خيبر پختوانخوا مولانا فضل الرحمان کو سيکيورٹي فراہم کرتي تو ان پر قاتلانہ حملے نہ ہوتے۔ ان کا کہنا تھا کہ قائد جے يو آئي کے خلاف سازش تيار کي جا رہي ہے۔ اگر عوامي ليڈر کو کوئي نقصان پہنچا تو اس کي ذمہ دار وفاقي اور صوبائي حکومتيں ہوں گي۔

خبر کا کوڈ : 62762
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش