0
Sunday 5 Aug 2018 19:37

افغان صوبہ پروان میں خود کش حملہ، 3 غیر نیٹو اہلکار ہلاک، 3 افغان فوجی زخمی

افغان صوبہ پروان میں خود کش حملہ، 3 غیر نیٹو اہلکار ہلاک، 3 افغان فوجی زخمی
اسلام ٹائمز۔ افغان صوبے پروان میں غیر ملکی فورسز کے قافلے پر خودکش حملے میں 3 نیٹو اہلکار ہلاک اور 2 افغان فوجی زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق حملے کاشکارغیر ملکی فورسزافغان فورس کے ہمراہ گشت پر تھیںکہ اچانک خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، جس کے نتیجے میں 3 غیر ملکی فوجی ہلاک اور 2 افغان اہلکار زخمی ہوگئے۔  دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، ہلاک اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا اور سرچ آپریشن شروع کردیا۔
خبر کا کوڈ : 742649
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش