0
Friday 3 Jul 2009 11:50

جنوبی وزیرستان: امریکی جاسوس طیارے کا میزائل حملہ،13شدت پسند ہلاک

جنوبی وزیرستان: امریکی جاسوس طیارے کا میزائل حملہ،13شدت پسند ہلاک
جنوبی وزیرستان  میں شدت پسندوں کے ایک ٹھکانے پر امریکی جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں 13 شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے سروکئی کے گاؤں کوکٹ خیل میں امریکی جاسوس طیارے سے ایک مدرسے میں قائم شدت پسندوں کے ٹھکانے پر میزائل حملہ کیا گیا، جس میں 13 شدت پسند ہلاک ہو گئے جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔

خبر کا کوڈ : 7545
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش