0
Tuesday 16 Oct 2018 12:32

افغان مہاجرین کیلئے شناختی کارڈ بنوانے پر نادرا کا سابق آفیسر گرفتار

افغان مہاجرین کیلئے شناختی کارڈ بنوانے پر نادرا کا سابق آفیسر گرفتار
اسلام ٹائمز۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی خصوصی ٹیم نے افغان مہاجرین کیلئے قومی شناختی کارڈ بنوانے کے الزام میں نادرا کے اعلٰی سابق آفیسر کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع نے بتایا کہ انسپکٹر اسد مروت کی زیر نگرانی ایف آئی اے ٹیم نے نادرا کے سابق ڈپٹی ڈاریکٹر فضل اعظم کو افغان مہاجرین کیلئے پاکستانی شناختی کارڈ بنانے کے جرم میں گرفتار کرلیا۔ اسی طرح ایف آئی اے پشاور کی ٹیم نے ایک اور کارروائی کرتے ہوئے جعلی ادویات فروخت کرنے پر ملزم خوشدل خان کو گرفتار کرلیا۔
خبر کا کوڈ : 756132
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش