0
Monday 24 Dec 2018 10:46

سابق مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان پروفیسر ڈاکٹر غلام عباس کی نماز جنازہ ادا

سابق مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان پروفیسر ڈاکٹر غلام عباس کی نماز جنازہ ادا
اسلام ٹائمز۔ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے ڈین اور امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سابق مرکزی صدر پروفیسر ڈاکٹر غلام عباس کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ علامہ علی مہدی کاظمی نے ادا کروائی۔ نماز جنازہ یو ای ٹی گراؤنڈ میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں سابق وائس چانسلر یو ای ٹی لیفٹنینٹ جنرل ریٹائرڈ محمد اکرم خاں، سابق وی سی ڈاکٹر فضل احمد خالد، عبد الستار شاکر، ڈاکٹر شاہد رفیق، ڈاکٹر ظفر نون، رجسٹرار محمد آصف، سابق ڈین ڈاکٹر سہیل آفتاب قریشی سمیت دیگر پروفیسرز، طلبہ اور عزیز و اقارب نے کثیرتعداد میں شرکت کی۔ پروفیسر ڈاکٹر غلام عباس یو ای ٹی میں سٹی اینڈ ریجنل پلاننگ کے ڈین تھے۔
 
خبر کا کوڈ : 768347
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش