0
Friday 13 Dec 2019 13:14

سامراء میں دہشتگردوں کے حملے میں عراقی رضاکار فورس کے 7 اہلکار شہید

سامراء میں دہشتگردوں کے حملے میں عراقی رضاکار فورس کے 7 اہلکار شہید
اسلام ٹائمز۔ خبررساں ایجنسی نے عراقی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر سامراء میں  وہابی دہشت گردوں کے دہشت گردانہ حملے میں رضاکار فورس (حشد الشعبی) کے 7 اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وہابی دہشت گردوں نے عراقی رضاکار فورس کی ایک چیک پوسٹ پر کار کو بم دھماکے سے اڑا دیا، جس کے نتیجے میں حشد الشعبی کے 7 اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔
 
خبر کا کوڈ : 832455
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش