0
Tuesday 7 Apr 2020 23:04

بھارتی ہیکروں نے جی بی اسمبلی کی ویب سائٹ ہیک کر لی

بھارتی ہیکروں نے جی بی اسمبلی کی ویب سائٹ ہیک کر لی
اسلام ٹائمز۔ بھارتی ہیکروں نے گلگت بلتستان اسمبلی کی ویب سائٹ ہیک کر لی۔ سائٹ پر بھارتی پرچم لگا دیا گیا۔ منگل کے روز جی بی اسمبلی کی آفیشل ویب سائٹ ہیک ہو گئی، جس کے بعد اسمبلی سیکرٹریٹ نے ویب سائٹ کو بند کر دیا ہے۔ دوسری جانب اسمبلی ترجمان کے مطابق ہیک ہونے کے بعد سائٹ کو فوری معطل کر دیا گیا ہے۔ ویب سائٹ کو ریکور کر لیا گیا ہے اور اب یہ محفوظ ہے۔
خبر کا کوڈ : 855288
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش