0
Monday 1 Jun 2020 13:33

وفاقی وزیر قانون عہدے سے مستعفی

وفاقی وزیر قانون عہدے سے مستعفی
اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق فروغ نسیم سپریم کورٹ میں جسٹس فائز عیسیٰ کیس میں وفاق کی نمائندگی کریں گے۔ واضح رہے کہ فروغ نسیم آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق کیس میں بھی وزارت سے مستعفی ہو کر عدالت عظمی میں پیش ہوئے تھے تاہم بعد میں انہوں نے دوبارہ عہدہ سنبھال لیا تھا۔
خبر کا کوڈ : 865942
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش