0
Thursday 8 Oct 2020 22:09

کورونا وائرس کے 696 نئے کیسز، سرینگر 186 کیساتھ سر فہرست

کورونا وائرس کے 696 نئے کیسز، سرینگر 186 کیساتھ سر فہرست
اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر میں جمعرات کے روز کورونا وائرس کے 696 نئے کیس سامنے آئے۔ اس طرح وادی کشمیر میں کورونا متاثرین کی تعداد 81783 تک بڑھ گئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق سرینگر ضلع میں 186، بڈگام میں 52، بارہمولہ میں 71، پلوامہ میں 22، کپوارہ میں 15، اننت ناگ میں 21، بانڈی پورہ میں 18، گاندربل میں 24، کولگام میں 7 اور شوپیان میں 4 کیس سامنے آئے۔ اسی طرح جموں ضلع میں 89، راجوری میں 34، اُدھمپور میں 17، ڈوڈہ میں 10، کٹھوعہ میں 43، پونچھ میں 47، سانبہ میں 11، رام بن میں 8، کشتواڑ میں 15 اور ریاسی میں 2 کیس سامنے آئے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 890927
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش