0
Monday 22 Feb 2021 11:31

اسلام آباد، محسنہ اسلام حضرت خدیجة الکبریٰ سلام اللہ علیہا خواتین کنونشن کا انعقاد

اسلام آباد، محسنہ اسلام حضرت خدیجة الکبریٰ سلام اللہ علیہا خواتین کنونشن کا انعقاد
اسلام ٹائمز۔ امامیہ آرگنائزیشن پاکستان (شعبہ خواتین) کے زیر اہتمام جامعہ امام صادق جی نائن ٹو اسلام آباد میں 2 روزہ محسنہ اسلام حضرت خدیجة الکبریٰ سلام اللہ علیہا کنونشن منعقد ہوا۔ امامیہ خواتین کنونشن سے مرکزی سیکرٹری جنرل شعبہ خواتین ایم ڈبلیو ایم و ایم پی اے پنجاب اسمبلی سیدہ زہراء نقوی نے بھی خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 917688
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش