0
Tuesday 20 Apr 2021 20:44

علی فاضل لنکرانی کی رحلت پر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کا تعزیتی پیغام

علی فاضل لنکرانی کی رحلت پر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کا تعزیتی پیغام
اسلام ٹائمز۔ آیت‌ الله‌ العظمیٰ فاضل لنکرانی مرحوم کے بھائی جناب علی فاضل لنکرانی کی رحلت پر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے آیت الله محمد جواد فاضل لنکرانی اور لواحقین کو تعزیت پیش کی۔ آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی کے تعزیتی پیغام کا متن:
بسم الله الرحمن الرحیم
جناب آیت الله حاج شیخ جواد فاضل لنکرانی (دامت توفیقاته)
آیت‌ الله‌ العظمیٰ فاضل لنکرانی کے برادر گرامی مرحوم و مغفور جناب علی فاضل لنکرانی کی رحلت پر جنابعالی اور فاضل لنکرانی خاندان کی خدمت میں تعزیت عرض کرتا ہوں اور بارگاہ خداوندی میں مرحوم کے لئے رحمت و مغفرت اور جنابعالی کی صحت و عافیت کا طلبگار ہوں۔
والسلام علیکم و رحمة الله
حافظ سید ریاض حسین نجفی
۲۰ اپریل ۲۰۲۱ء
خبر کا کوڈ : 928343
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش