0
Sunday 30 May 2021 19:40

سندھ پولیس میں کورونا سے متاثرہ افسران، سپاہیوں کی تعداد 6 ہزار سے متجاوز

سندھ پولیس میں کورونا سے متاثرہ افسران، سپاہیوں کی تعداد 6 ہزار سے متجاوز
اسلام ٹائمز۔ صوبہ سندھ کے محکمہ پولیس میں کورونا وائرس سے متاثرہ افسران و جوانوں کی مجموعی تعداد 6 ہزار 457 ہوگئی۔ اس حوالے سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق کورونا کے خلاف فرائض کی ادائیگی کے دوران 26 پولیس افسران اور جوان جاں بحق ہوچکے ہیں۔ محکمے کے مطابق زیر علاج افسران اور سپاہیوں کی تعداد 25 ہے جبکہ 6 ہزار 406 صحتیاب ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 935393
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش