0
Friday 11 Jun 2021 12:58

طویل عرصے بعد پاکستان معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے، فواد چوہدری

طویل عرصے بعد پاکستان معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے، فواد چوہدری
اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہناہےکہ طویل  عرصے بعد پاکستان معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ الحمد للہ پاکستان کے تمام معاشی اشاریے مثبت ہیں اور طویل عرصے بعد پاکستان معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام اور اداروں کا وزیراعظم پر مکمل اعتماد ہے اور وزیراعظم پر اعتماد کی وجہ سے سیاسی و معاشی استحکام ممکن ہوا۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ چاہتے ہیں اپوزیشن احتساب کواصلاحات سے علیحدہ دیکھے۔
خبر کا کوڈ : 937477
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش