0
Friday 9 Jul 2021 23:46

پیپلز پارٹی کراچی والوں کو دھوکے میں نہیں رکھ سکتی، خالد مقبول صدیقی

پیپلز پارٹی کراچی والوں کو دھوکے میں نہیں رکھ سکتی، خالد مقبول صدیقی
اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کے شہریوں کو صوبائی حکومت سے خیر کی کوئی امید نہیں ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ سندھ حکومت نے صوبے کی بہتری کے لئے کوئی کام نہيں کیا۔ رہنما ایم کیو ایم پاکستان نے کہا کہ پیپلز پارٹی کراچی والوں کو دھوکے میں نہیں رکھ سکتی۔ انہوں نے مزید کہا کہ گذشتہ تین ادوار میں سندھ حکومت نے صوبے کی بہتری کے لئے کوئی کام نہیں کیا، اس لئے کراچی کے شہریوں کو صوبائی حکومت سے خیر کی کوئی امید نہیں۔
خبر کا کوڈ : 942524
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش