0
Saturday 14 Aug 2021 18:11

کوئٹہ، مزید 110 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

کوئٹہ، مزید 110 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق
اسلام ٹائمز۔ محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کورونا وائرس کے مزید کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر میں مزید 110 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ مزید اطلاعات کے مطابق صوبے میں اب تک 30578 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ صوبے میں کورونا وائرس سے اب تک 332 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں اور 29469 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 948598
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش