0
Tuesday 19 Oct 2021 14:30

جشن عید میلادالنبی(ص) مولانا طارق جمیل نے بھی پیغام جاری کردیا

جشن عید میلادالنبی(ص) مولانا طارق جمیل نے بھی پیغام جاری کردیا
اسلام ٹائمز۔ ممتاز مبلغ اور تبلیغی جماعت کے سینیئر رہنما مولانا طارق جمیل نے 12 ربیع الاوّل کی مناسبت سے اپنا پیغام جاری کیا ہے۔ مولانا طارق جمیل نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ نے نبی کریم (ص) کو رحمت بنا کر بھیجا ہے۔ مولانا طارق جمیل نے کہا کہ اس رحمت کو آگے پہنچانا امت کی ذمہ داری ہے۔ مولانا طارق جمیل نے اپنا پیغام اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں شیئر کیا ہے، جبکہ صارفین کی جانب سے ان کے پیغام کو خوب پسند کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ : 959477
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش