0
Wednesday 15 Dec 2021 16:30

کورونا وائرس سے مزید 370 افراد متاثر، 4 مریض زندگی کی بازی ہار گئے

کورونا وائرس سے مزید 370 افراد متاثر، 4 مریض زندگی کی بازی ہار گئے
اسلام ٹائمز۔ ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں، گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید 4 افراد جاں بحق، 370 وبا کا شکار ہوگئے۔ این سی او سی کے مطابق پاکستان میں کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار 843 ہوگئی ہے جبکہ ایکٹو کیسز کی تعداد 9 ہزار 292 ہے۔ ملک میں 12 لاکھ 89 ہزار 913 افراد کورونا سے متاثر ہوئے۔ 12 لاکھ 51 ہزار 778 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 370 نئے مریض رپورٹ ہوئے، پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح صفر اعشاریہ آٹھ دو فیصد ریکارڈ کی گئی۔
خبر کا کوڈ : 968643
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش