0
Sunday 14 Aug 2022 22:30

آئی ایس او کے تحت ہزاروں بچوں نے پاکستان کا قومی ترانہ پیش کیا

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی جعفر طیار یونٹ کے تحت ہزاروں محب وطن بچوں اور بچیوں نے شاہراہِ شہدائے کربلا جعفر طیار سوسائٹی میں پاکستان کا قومی ترانہ پیش کیا اور ہاتوں میں پاکستانی پرچم لہرائے، جس نے ملک سے وفاداری اور حب الوطنی کا ثبوت دیا۔
خبر کا کوڈ : 1009175
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش