0
Saturday 26 Nov 2022 18:54
پاکستان کے ایران و روس کیساتھ تجارتی تعلقات ناگزیر

پولیٹیکل اکانومی اور پاکستان، ماہر معاشیات پروفیسر ڈاکٹر اصغر علی کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںماہر معاشیات پروفیسر ڈاکٹر اصغر علی کا تعلق پاکستان کی معروف مادر علمی جامعہ کراچی کے معروف ادارے اپلائیڈ اکانومیکس ریسرچ سینٹر (AERC) سے ہے، جہاں وہ تحقیقی و تدریسی فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ وہ وفاقی و صوبائی سطح پر معاشی و اقتصادی حوالے سے پالیسی سازی میں مشاورتی عمل کا حصہ ہوتے ہیں۔ ”اسلام ٹائمز“ نے ماہر معاشیات پروفیسر ڈاکٹر اصغر علی کیساتھ بین الاقوامی تعلقات میں پولیٹیکل اکانومی کی اہمیت، خطے و عالمی معاشی و اقتصادی صورتحال میں پاکستان کی پوزیشن، پاکستان کے ایران سمیت دیگر پڑوسی و خطے کے ممالک کے ساتھ تجارتی و اقتصادی تعلقات کی اہمیت و دیگر متعلقہ موضوعات کے حوالے سے اپلائیڈ اکانومیکس ریسرچ سینٹر (AERC)، جامعہ کراچی میں انکے دفتر میں مختصر نشست کی، اس موقع پر انکا خصوصی ویڈیو انٹرویو لیا، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1026306
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش