0
Friday 19 Apr 2024 14:13

امیر العظیم دوبارہ جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل منتخب

امیر العظیم دوبارہ جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل منتخب
اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی پاکستان کے نو منتخب امیر حافظ نعیم الرحمن نے مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس کے پہلے روز شوریٰ سے مشاورت کے بعد  امیرالعظیم کو جماعت اسلامی کا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا ہے، جبکہ پہلے مرحلے میں لیاقت بلوچ، میاں محمد اسلم، ڈاکٹر عطاالرحمن اور ڈاکٹر اسامہ رضی کو نائب امراء جماعت اسلامی پاکستان مقرر کر دیا ہے۔ جبکہ دیگر نائب امراء کیلئے مشاورت کا عمل مکمل ہونے کے بعد مزید نائب امراء اور ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا تقرر بعد ازاں کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 1129719
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش