0
Sunday 2 Apr 2023 14:29

ڈاکٹر افتخار نقوی کا ملکی و بین الاقوامی حالات کے حوالے سے خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںڈاکٹر سید افتخار حسین نقوی کا تعلق فیصل آباد سے ہے، زمانہ طالب علمی میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سے منسلک رہے، پیشہ کے اعتبار سے معالج ہیں، چھ سال تک مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل رہ چکے ہیں۔ 2013ء میں پی پی 66 فیصل آباد سے پنجاب اسمبلی کا انتخاب بھی لڑا، بین المذاہب و مسالک و رواداری کونسل کے سربراہ ہیں، علاوہ ازیں ضلعی اور ڈویژنل امن کمیٹی فیصل آباد اور مساجد کمیٹی فیصل آباد کے رکن بھی ہیں۔ ڈاکٹر سید افتخار حسین نقوی ملکی و بین الاقوامی حالات پر نہ صرف گہری نظر رکھتے ہیں بلکہ اچھا تجزیہ بھی کرتے ہیں۔ ’’اسلام ٹائمز‘‘ نے پاکستان کے مخصوص سیاسی حالات اور خطہ کی بدلتی صورتحال کے تناظر میں ڈاکٹر افتخار نقوی کیساتھ ایک ویڈیو انٹرویو کا اہتمام کیا، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1050123
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش