0
Thursday 26 Mar 2020 22:21

ایران کیخلاف امریکی پابندیوں اور کرونا وائرس کے بارے میں سید حسن نقوی کا انٹرویو

متعلقہ فائیلیںحسن رضا نقوی، پی ایچ ڈی اسکالر (شعبہ مینجمنٹ سائینسز) تہران یونیورسٹی ایران، سابق مرکزی نائب صدر ISO پاکستان، شاعر و ادیب ہیں۔ کرونا وائرس کی وباء کے بعد ایران سے آنیوالے زائرین سے متعلق منفی اور بے بنیاد پروپیگنڈے، ایران کی جانب سے پاکستان کے ذریعے امریکی پابندیوں کے خاتمے کے حوالے سے اپیل اور رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی تاکید کے بارے میں انکا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو قارئین، ناظرین اور سامعین کی خدمت میں پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 852838
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش