0
Tuesday 10 Nov 2020 18:22

امریکی انتخابات کے حوالے سے سینیئر صحافی علی جاوید نقوی کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںسید علی جاوید نقوی ممتاز صحافی، سینیئر تجزیہ کار، کالم نگار اور درجنوں کتابوں کے مصنف ہیں۔ علی جاوید نقوی کی "امریکی سازشیں"، "اور فوج آگئی" سمیت متعدد معروف کتابیں مارکیٹ میں نام کما چکی ہیں۔ آپ ہفتہ روزہ ندائے ملت کے ایڈیٹر بھی رہ چکے ہیں، روزنامہ جنگ، نوائے وقت، جہان پاکستان سمیت کئی اخبارات کیساتھ بھی وابستہ رہے ہیں۔ آج کل ایک نیوز چینل کیساتھ وابستہ ہیں۔ امریکہ میں سیاسی صورتحال پر خصوصی نظر رکھتے ہیں۔ امریکہ میں حالیہ ہونیوالے صدارتی انتخابات کے حوالے سے "اسلام ٹائمز" نے ان کیساتھ ایک نشست کی، جسکا احوال اپنے ناظرین کیلئے پیش کیا جا رہا ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 897004
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش