0
Wednesday 17 Feb 2021 23:45

انقلاب اسلامی ایران کی 42 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ڈاکٹر علامہ حسنین نادر کا ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںعلامہ ڈاکٹر حسنین نادر مشہد سے فارغ التحصیل ہیں، فلسفی، محقق اور استاد ہیں۔ نور الہدیٰ ٹرسٹ کے شعبہ تحقیق کے سربراہ ہیں اور ہائر ایجوکیشن کمیشن سے منظور شدہ تحقیقاتی مجلہ نور معرفت کے مسئول ہیں۔ زمانہ طالب علمی میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سے وابستہ رہے ہیں۔ انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کے موقع پر اسلام ٹائمز نے درج ذیل سوالات کی روشنی میں انکا انٹرویو کیا:
1: انقلاب اسلامی کی نظریاتی بنیادیں کیا ہیں۔؟
2: امام خمینی بطور بانی انقلاب اسلامی، بطور لیڈر کس امتیاز کے مالک ہیں۔؟
3: آپ کے نزدیک انقلاب اسلامی کی کامیابی کا راز کیا ہے۔؟
علامہ ڈاکٹر حسنین نادر کا ویڈیو انٹرویو پیش خدمت ہے۔
قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 916489
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش