0
Thursday 18 Feb 2021 18:22

تنظیم اتحادِ امت پاکستان کے سربراہ پیر ضیاء الحق نقشبندی کا ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںپیر ضیاءالحق نقشبندی تنظیم اتحاد امت پاکستان کے سربراہ، جیو تیز کے دینی پروگرام کے میزبان، روزنامہ جنگ کے کالم نگار، ممتاز تجزیہ کار اور ماہر تعلیم ہیں۔ اتحاد امت کیلئے کوشاں ہیں، اس حوالے سے اکثر مختلف کانفرنسز اور سیمینار کا انعقاد کرواتے رہتے ہیں۔ امت کی بقاء کیلئے اتحاد کو بنیاد سمجھتے ہیں اور اسی کاز کیلئے کوشاں بھی ہیں۔ دھیمے مزاج کی خوش اخلاق شخصیت کے مالک ہیں۔ اسلام ٹائمز نے دینی مدارس کے نئے وفاقوں کے قیام کے حوالے سے ان کیساتھ لاہور میں ایک نشست کی، جسکا احوال اپنے قارئین و ناظرین کیلئے پیش کر رہے ہیں۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 917009
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش