0
Tuesday 13 Jul 2021 00:36

متحدہ عرب امارات کی طرف سے سعودی عرب پر خطرناک الزام

متعلقہ فائیلیںنقطہ ںظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

ریاض اور ابوظہبی کے درمیان تیل کی پیداوار، اسرائیل کے ساتھ تعلقات اور کورونا وائرس جیسے معاملات پر سخت اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔ کشیدگی میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ یمن کے حوالے سے بھی سعودی عرب نے عدن میں متحدہ عرب امارات سے وابستہ دھڑے کے خلاف حملوں میں تیزی لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس موضوع پر مزید تفصیلات ڈاکٹر راشد نقوی کی زبانی۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos

 
خبر کا کوڈ : 943117
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش