1
Friday 16 Jul 2021 08:49
پاکستان، ایران، روس اور چائنا کا اتحاد خوش آئند ہے

جے یو پی (نورانی) جنوبی پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل خواجہ شفیق اللہ البدری کا خصوصی انٹرویو

 اگر عالم اسلام متحد ہو جائے تو یورپ کو گستاخانہ خاکے بنانے کی جرات نہیں ہوگی
متعلقہ فائیلیںعلامہ خواجہ شفیق البدری الحسینی کا بنیادی تعلق ملتان سے ہے، ابتدائی تعلیم ملتان سے حاصل کی، بعدازاں مختلف اداروں میں متعلم رہے، اسوقت وہ جمعیت علمائے پاکستان (نورانی) کے صوبائی سیکرٹری جنرل جنوبی پنجاب ہیں، متحدہ میلاد کونسل کے چیئرمین، تحریک صوبہ ملتان کے مشائخ ونگ کے صدر، جماعت اہلسنت کے رہنماء سمیت مختلف اداروں اور انجمنوں کی سرپرستی کر رہے ہیں، گذشتہ کئی سالوں سے ملتان میں اتحاد بین المسلمین کے حوالے سے عملی اقدامات کر رہے ہیں، ''اسلام ٹائمز'' نے پاکستان میں آئمہ علیہم السلام کی ہونیوالی توہین، افغانستان سے امریکی انخلاء اور مستقبل میں پاکستان کی صورتحال پر ان سے انٹرویو کیا، جو حاضر خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos 



 
خبر کا کوڈ : 943633
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش