1
0
Friday 22 Oct 2021 08:58

عراق میں انتخابی دھاندلی

متعلقہ فائیلیںنقطہ ںظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

عراق میں 10 اکتوبر کو منعقد ہونے والے انتخابات کے خلاف عوام احتجاج کر رہے ہیں۔ بیرونی عناصر کی مداخلت اور وسیع دھاندلی کے الزامات زبان زد عام و خاص ہیں۔ اس جمہوری تماشے کا کیا نتیجہ برآمد ہوگا اور اس کے امریکی فوجی انخلاء پر کیا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ اس بارے میں ڈاکٹر راشد نقوی کا تجزیہ ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 959974
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

توقیر بٹ
Iran, Islamic Republic of
جناب راشد نقوی صاحب
آپ نے اپنے تجزیہ میں عراق کے وزیراعظم شیعہ، سنی اسپیکر اور کرد صدر کی بات کی اور کہا کہ یہ خطرناک تقسیم ہے تو کیا یہ آپ بھول گئے ہیں یا کچھ مفادات کے لیے ایسا کہا ہے آپ نے۔ کیونکہ آپ کو اچھی طرح معلوم ہے کہ لبنان مین بھی کچھ ایسی ہی تقسیم ہے، سنی وزیراعظم، شیعہ اسپیکر اور عیسائی صدر ہوگا۔ لبنان کی اس تقسیم بارے آپ کی کیا رائے ہے۔ عراق اور لبنان۔۔ دونوں کا تجزیہ ضرور کریں۔ ایسے ایک اور ویڈیو تجزیہ میں، ہم لوگ منتظر رہیں گے، آپکی رائے سننے کے لیے۔ شکریہ
ہماری پیشکش