1
Sunday 31 Oct 2021 23:29

ہرنائی بچاؤ تحریک کے چیئرمین سید نور محمد شاہ کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںسید نور محمد شاہ ہرنائی کے رہائشی اور ہرنائی بچاؤ تحریک کے چیئرمین ہیں۔ جو اپنا احتجاج ریکارڈ کروانے کیلئے بلوچستان کے علاقے ہرنائی سے پیدل مارچ کرکے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ آئے ہیں۔ ان کے مطابق انکا تعلق کسی سیاسی جماعت سے نہیں ہے اور وہ ہرنائی کے شہریوں کی آواز بن کر کوئٹہ آئے ہیں۔ سید نور محمد شاہ پچھلے 46 دنوں سے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ میں بیٹھے ہیں اور ہرنائی کے دیگر شہری وقتاً فوقتاً ان کے پاس آتے ہیں اور احتجاج کا حصہ بنتے ہیں۔ سید نور محمد شاہ نے اسلام ٹائمز کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے علاقے کے مسائل بیان کئے اور ان پر حکومت کی غفلت کے حوالے سے آگاہ کیا۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 961350
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش