0
Tuesday 16 Nov 2021 14:24

ملکی حالات پر سینیئر صحافی مطیع اللہ جان کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںسینیئر صحافی، اینکر پرسن مطیع اللہ جان میڈیا انڈسٹری کا ایک جانا پہچانا نام ہیں، ڈان نیوز، وقت نیوز سمیت کئی اداروں کے ساتھ بطور رپورٹر اور اینکر پرسن کام چکے ہیں، اس کے علاوہ کالم بھی لکھتے ہیں، میڈیا انڈسٹری میں بےباک صحافی مانے جاتے ہیں، آئین، قانون کی بالادستی پر عمل درآمد کو ہی اصل مشن سمجھتے ہیں، اسلام ٹائمز نے سینیئر صحافی مطیع اللہ جان کے ساتھ خصوصی گفتگو کی ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 963747
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش