1
0
Wednesday 22 Dec 2021 18:27

اسلامک ڈیموکریٹک فرنٹ کے سربراہ سید منیر گیلانی کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںسید منیر حسین گیلانی ممتاز سیاستدان، اسلامک ڈیموکریٹک فرنٹ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر تعلیم ہیں۔ پاکستان کی سیاست میں منیر گیلانی صاحب کا کردار بہت نمایاں رہا ہے۔ تحریک جعفریہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے اتحاد میں انہوں نے ہی کردار ادا کیا تھا جبکہ دیگر ملی و سیاسی معاملات میں ہمیشہ صف اول میں رہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کی انتخابی مہم ہو یا اے آر ڈی کی تحریکیں، گیلانی صاحب نمایاں رہے۔ اسلام آباد میں او آئی سی کے حالیہ اجلاس کے حوالے سے ’’اسلام ٹائمز‘‘ نے لاہور میں انکی رہائشگاہ پر ایک نشست کی، جسکا احوال پیش کیا جا رہا ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 969693
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

سید عاصم زیدی
Pakistan
بہت زبردست کام کر رہے ہیں تصور شہزاد صاحب
ہماری پیشکش