0
Saturday 22 Jan 2022 08:21

ایرانی صدر کا دورہ روس

متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

ایران کے صدر کے دورہ روس پر مختلف تبصرے آرہے ہیں، ایک حلقہ اسے مغربی بلاک کیخلاف ایران کا اسٹریٹجک اقدام قرار دے رہا  ہے اور بعض حلقے اسے مشرق کی نئی صف بندی سے تعبیر کر رہے ہیں۔ ایک حلقہ اسے ویانا مذاکرات سے بھی جوڑ رہا ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


 
خبر کا کوڈ : 974994
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش