0
Friday 27 May 2022 01:12

رہبر انقلاب کا تاریخی جملہ

متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

رہبر معظم آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے گذشتہ دنوں ایرانی پارلیمنٹ کے اراکین سے خطاب میں انقلابی ہونے اور انقلابی افکار و نظریات پر قائم و دائم رہنے کے بارے میں ایک تاریخی جملہ ارشاد فرمایا ہے۔ اس جملے کی افادیت اور تاثیر کے بارے گفتگو کر رہے ہیں معروف دانشور و تجزیہ نگار ڈاکٹر راشد نقوی۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)

https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 996304
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش