اسلام ٹائمز: احتجاجی مظاہرے میں شہر بھر سے سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین اور اقلیتی رہنماؤں سمیت سول سوسائٹی اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔
اسلام ٹائمز: مقررین کا کہنا تھا کہ زمینی مسائل پر غفلت برتنے کی وجہ سے مقامی قبائل کے مابین کشت و خون ہوتا ہے، جسکی تمام تر ذمہ داری حکومت ہی پر عائد ہوتی ہے۔ مقررین کا کہنا تھا کہ کرم سمیت پاکستان میں کہیں بھی زینبیون یا فاطمیون کا کوئی فزیکل وجود نہیں،...
اسرائیل پر فائر کیے گئے ڈرونز اور کروز میزائلز کے حملوں کے بعد تہران میں ایرانی شہری خوشی مناتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔ عوام ایران کے پرچم لیکر سڑکوں پر آگئے اور جشن بھی منایا۔ دوسری جانب لبنانی دارالحکومت بیروت میں بھی اسرائیل پر ڈرونز حملوں کی خوشی ...
اسرائیل نے ایرانی ڈرون حملوں کے پیش نظر اپنی فضائی حدود کو صبح سات بجے تک کیلئے بند کردیا ہے۔ صہیونی فوج کے ریڈیو نے کہا ہے کہ ایران کا حملہ صرف ڈرون طیاروں تک محدود نہیں بلکہ کروز میزائل کی شکل میں بھی ہوگا۔ دوسری جانب صہیونی فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ ...
تجزیہ ایک ایسا پروگرام ہے، جس میں تازہ ترین مسائل کے بارے میں نوجوان نسل اور ماہر تجزیہ نگاروں کی رائے پیش کی جاتی ہے۔ آپکی رائے اور مفید تجاویز کا انتظار رہتا ہے۔ یہ پروگرام ہر ہفتہ اسلام ٹائمز پر نشر کیا جاتا ہے۔
ملاقات کے دوران ڈاکٹر عاصم حسین نے گورنر سندھ کو عیدالفطر کی مبارکباد دی۔ ملاقات میں صوبہ کے عوام کی فلاح و بہبود کے منصوبوں اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
نمازِ جنازہ میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ میں نگراں حکومت کے دور میں امن و امان کی صورتِ حال خراب ہوئی، نگراں حکومت نے ایس پی سے لے کر ایس ایچ او تک ایسے تبدیل کئے جیسے یہ سب میرے ہوں۔
نماز عید الفطر کے اجتماع سے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی نے کہا کہ جب وہ ہمارے قونصل خانے پر حملہ کرتے ہیں تو یہ ایسا ہی ہے جیسے انہوں نے ہماری سرزمین پر حملہ کیا ہے اور دنیا میں یہی سوچ رائج ہے، خبیث حکومت نے اس معاملے میں غلطی کی ہے جس کی اسے سزا ملنی ...
اپنے خطاب میں رہنماؤں نے کہا کہ وہ دن دور نہیں جب فلسطینیوں کی مزاحمت رنگ لائے گی اور ہم سب دنیا کے نقشے سے اسرائیل کے وجود کا خاتمہ دیکھیں گے۔ رہنماؤں نے آیت اللہ خامنہ ای کی بابصیرت قیادت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ان کی حکمت عملی نے آج امریکا اور ...
اسلام ٹائمز: گورنر کامران ٹیسوری نے حالات سے پریشان رائیڈرز میں راشن اور عیدی تقسیم کی۔ رائیڈرز نے گورنر سندھ کے اس اقدام پر ان کا شکریہ ادا کیا اور عوامی فلاحی امور سرنجام دینے پر گورنر کامران ٹیسوری کو دعائیں دیں۔
اسلام ٹائمز: والدین کے ساتھ ریلی میں شریک معصوم کمسن بچوں نے قبلہ اول بیت المقدس کی بازیابی کی جدوجہد میں شریک ہونے اور مظلوم فلسطینی بچوں سے اظہار کیا۔ ریلی میں شیرخوار بچوں کی اپنی والدین کے ساتھ شرکت اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں شہید ہونے والے معصوم ...
اسلام ٹائمز: آج شام کو رویت ہلال کمیٹی خود مشاہدہ کرکے یا مستند شہادتوں کی بنیاد پر یکم شوال کا فیصلہ کرے گی۔ آج شام کو چاند نظر آجانے کے کتنے امکانات ہیں، جبکہ آج سعودی عرب میں رمضان المبارک کی 30 تاریخ ہے تو پاکستان اور سعودی عرب میں سے کونسی تاریخ ...
اسلام ٹائمز: احتجاجی ریلی میں موجود خواتین شرکاء نے مظلومین فلسطین کی حمایت اور سرائیل کی نابودی کیلئے امت مسلمہ کے اتحاد پر زور دیا اور کہا کہ دو ریاستی حل کی باتیں کرنے والے ممالک ہوش کے ناخن لیں، اسرائیل نابودی کے قریب ہے، طوفان الاقصیٰ آپریشن نے ...
اسلام ٹائمز کیساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں جموں و کشمیر انجمن حمایت الاسلام کے سربراہ کا کہنا تھا کہ بھارت کو جمہوری ملک ہونے کی لاج رکھ کر فلسطینیوں کی حمایت کرنی چاہیئے اور ملت کشمیر کی تاریخی جامع مسجد کو آزاد رکھنا چاہیئے تاکہ یہاں سے فلسطین کے حق ...
ریلی میں بین الاقوامی یہودی تنظیم " ناتوری کارتا" کے اراکین نے بھی شرکت کی جو نیویارک میں صیہونیت مخالف یہودیوں کا ایک گروپ ہے۔ ریلی کے مقررین نے جعلی صیہونی حکومت کے خلاف مسلمانوں کے درمیان اتحاد کی ضرورت پر روشنی ڈالتے ہوئے امریکہ پر زور دیا کہ وہ ...
ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب میں سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ حکومت مجرمانہ خاموشی ختم کرے، ہزاروں ڈاکٹرز غزہ جانا چاہتے ہیں، حکومت نے اس ظلم پر بولی تک نہیں، اسرائیل نواز پالیسی کی مذمت کرتے ہیں۔
سیو غزہ کی فاونڈر اور ٹیم لیڈر حمیرا طیبہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں آخری اسپتال بھی صہیونی فوج نے گرا دیا ہے، مسلمان حکمران کب جاگیں گے، کیا وجہ ہے کہ مظالم کی انتہا ہوگئی مگر کوئی کردار ادا کرنے کیلئے تیار نہیں۔
اسلام ٹائمز: ریلی قدم گاہ مولا علی علیہ السلام سے ہوتے ہوئے گل سینٹر حیدرآباد پر اختتام ہوئی ریلی میں خواتین و بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور فلسطینی عوام سے اظہار ہمدردی کیا۔ ریلی کے آخر میں امریکا اسرائیل کے جھنڈے نذر آتش کئے گئے۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی جنرل سیکرٹری عون رضا انجم نے کہا کہ ہم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی و اظہار ہمدردی کرتے ہیں، ہم حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فلسطینی مسلمانوں کی حمایت میں ہر ممکن اقدام کرے۔
اسلام ٹائمز: تقریب میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کے پہنچنے پر ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان نے انکا استقبال کیا۔