0
Friday 12 Apr 2024 01:46

ڈاکٹر عاصم حسین کی گورنر سندھ سے ملاقات، اہم سیاسی شخصیت کا پیغام پہنچایا

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے تعلقات میں بہتری لانے کی کوشش شروع کردی، ڈاکٹر عاصم حسین نے گورنر سندھ کو اہم سیاسی شخصیت کا پیغام پہنچایا۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات کے دوران ڈاکٹر عاصم حسین نے گورنر سندھ کو عیدالفطر کی مبارکباد دی۔ ملاقات میں صوبہ کے عوام کی فلاح و بہبود کے منصوبوں اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 1128053
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش