2
Sunday 28 Apr 2024 09:30
تجزیہ

صدر اسلامی جمہوریہ کا دورہ پاکستان

اثرات و نتائج
متعلقہ فائیلیںصدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی کا دورہ پاکستان ، اثرات و نتائج
ہفتہ وار پروگرام تجزیہ
مہمانان:سید کاشف رضا (اسلام آباد)
تصورحسین شہزاد(لاہور)
قیصر عباس خان (کراچی)
میزبان و پیشکش: سید انجم رضا
تاریخ: 28 اپریل 2024

اہم نکات:
جن حالات میں یہ دورہ ہوا، دونوں ممالک کے عوام کے لئے خوشی کاباعث ہے
صدر رئیسی کا حالیہ  دورہ  پاکستان کے لئے محبت بھرے تعلق کے تسلسل کا اعلان ہے
پاکستان و ایران کا اسٹریٹجک صورت حال میں مل جل کر  باہمی اتفاق کے ساتھ تعلق رکھنا اہم ہے
گیس پائپ لائن کے حوالے سے اس دورے پہ زیادہ حوصلہ افزا پیش رفت نہیں ہوئی
پاکستان امریکی دباو کی بنا پہ گیس پائپ لائن  منصوبے  ابھی تک  کوئی عملی کام نہیں کرسکا
ایران نہیں چاہتا کہ گیس پائپ لائن منصوبے میں  پاکستان کو جرمانہ ہو
پاکستان  ایران سے اغماض نہیں برت سکتا
پاکستان و ایران  اسرائیل کے خلاف ایک جیسا موقف رکھتےہیں۔
غزہ کے مسئلہ پہ پاکستان  نے ایرانی موقف کی حمایت کی ہے
ایران بھی کشمیر کے ایشو پہ پاکستانی موقف کے زیادہ قریب ہے
دونوں ممالک فری ٹریڈ کے لئے پیش رفت کررہے ہیں
سرحدی معاملات پہ پاک ایران باہمی تعاون اور اطلاعات کے تبادلے پہ متفق ہیں
مہنگی گیس، مہنگا پیٹرول، مہنگی بجلی پاکستان کے عوام کے  ناقابلِ برداشت ہوتا جارہاہے
پاکستانی کی  مقتدر قوتوں اور سیاسی قیادت  کوپاکستان کے مفاد کو اولیت دینی ہوگی
آیتہ اللہ رئیسی کے دورے کا اہم ترین پہلو پاکستان کی انٹیلیجشیا سے ملاقات بھی تھا
اسلام آباد لاہور اور کراچی میں آغائے رئیسی اور ان کی اہلیہ نے تعلیمی حوالے سے بھی تقریبات میں شرکت کی
خبر کا کوڈ : 1121072
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش