0
Wednesday 26 Jul 2023 12:57

قم المقدس، اہل نجف کا روایتی مشعل بردار جلوس

  • قم المقدس، اہل نجف کے روایتی مشعل بردار جلوس کی تصاویر

    قم المقدس، اہل نجف کے روایتی مشعل بردار جلوس کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمیوریہ ایران کے مقدس شہر قم میں بسنے والے نجف اشرف سے تعلق رکھنے والے عزاداروں کی جانب سے محرم الحرام کی آٹھویں، نویں اور دسویں کی راتوں کو روایتی مشعل بردار جلوس نکالے جاتے ہیں۔ اہل نجف کا یہ روایتی جلوس گذر خان کی مسجد امام رضا (ع) سے شروع ہوتا ہے اور حضرت فاطمہ معصومہ (ع) کے روضہ پر جا کر کریمہ اہل بیت (ع) کے حضور تعزیت پیش کرنے کے بعد اختتام پذیر ہو جاتا ہے۔ روایت کے مطابق جلوس میں لگائی جانے والی مشعلیں ان مشعلوں کی علامت ہیں، جنہوں نے ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کے خیمے کو آگ لگائی تھی۔ اس موقع پر اہلبیت علیہم السلام کے خیام کو لگائی گئی آگ اور اموی افواج کی جانب سے خوفناک طبل جنگ کی یاد بھی تازہ ہوتی ہے کہ کس طرح کربلا میں شہادت امام حسین علیہ السلام کے بعد یزیدی فوج نے معصوم بچوں اور مستورات کو ظلم و ستم کا نشانہ بنایا اور خوشی کے شادیانے بجائے۔
خبر کا کوڈ : 1071931
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش